سرگودھا کے نواح میں رشتوں کے تنازعہ پر ایک برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا کے نتیجہ پر فائرنگ سے خاتون کو قتل اور دیور کو زخمی کر دیا گیا
بدھ 11 ستمبر 2019 13:06
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا کے نواح میں مسلم شیخ برادری کے ایک گھرانے کی دوشیزہ نسرین بی بی کی شادی نواحی چک 190 شمالی میں ہوئی جو کھچہ عرصہ سے رشتوں کے تنازعات کے باعث شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے ماموں کے ہاں چک 92 شمالی رکھنے لگی تو آپس میں ہونے والے رشتوں اور طلاق کے باعث کئی روز سے گھرانوں میں کشیدگی چلی آ رہی تھی۔
گزستہ روز مسلح افراد نے چک 92 شمالی میں فائرنگ کرکے شوہر سے علحیدگی اختیار کرنے والی خاتون نسرین بی بی کو قتل کردیا اور پھر ملزمان چک 190 شمالی تر کوٹہ پہنچ گے جہاں انہوں نے فائرنگ کرکے مقتولہ نسرین بی بی کے دیور فیصل ندیم کو زخمی کردیا اور دونوں واقعات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گے جن میں مقتولہ نسرین بی بی کا حقیقی بھائی سلیم شامل بتلایا جا رہا ہے جس نے ساتھیوں کے ہمراہ دونوں چکوک میں فائرنگ کر کے بہن کو قتل اور اس کے دیور کو زخمی کیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.