خیرآباد‘ماتہ تاڑہ نظامپور کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کھائی میں جاگری رضا محمد موقع پر جاںبحق

بدھ ستمبر 13:09

خیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) ماتہ تاڑہ نظامپور کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کھائی میں جاگری رضا محمد موقع پر جاںبحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علاقہ نظامپور ماتہ تاڑہ کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل رضامحمد ولد خیال محمد تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہرے کھڈے میں جاگیرہ جو رضامحمد موقع پر دم توڑ گیا رضا محمد کا تعلق گاوں تارخیل سے ہے۔موصوف ایک غریب محنت کش انسان تھا موٹر سائیکل پرائس کریم فروخت کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :