وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا ڈائریکٹر منرلز انور علی کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ ستمبر 14:01

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا ڈائریکٹر منرلز انور علی ..
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ڈائریکٹر منرلز انور علی کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمددری کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :