مظفرآباد ‘منیجنگ ڈائریکٹر ٹیچرز فائونڈیشن محترمہ سیدہ سعیدہ شبیر ترمذی ساکنہ مظفرآباد وفات پاگئیں

بدھ 11 ستمبر 2019 15:42

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) منیجنگ ڈائریکٹر ٹیچرز فائونڈیشن محترمہ سیدہ سعیدہ شبیر ترمذی ساکنہ مظفرآباد وفات پاگئی ہیں ۔ نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ 9محرم کی شب وفات پاگئیں تھیں۔ ٹیچرز فائونڈیشن اور محکمہ تعلیم کے آفیسران اور سٹاف کی نماز جنازہ میں شرکت ۔ مرحومہ کو گائوں داتا ضلع مانسہرہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ سید شبیر ترمذی ریٹائرڈ صدر معلم کی اہلیہ تھیں ۔

متعلقہ عنوان :