Live Updates

پاکستانی اور بہادر کشمیری کربلا کے پیغام کو مدنظر رکھ کر ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں‘ وزیر اعظم

ظلم کے خلاف جہدوجہد ہمیشہ کامیاب ہوگی جیسا کہ شہدا کربلا نے کردکھایا، یوم عاشور کے اختتام پر پوئٹ

بدھ 11 ستمبر 2019 16:15

پاکستانی اور بہادر کشمیری کربلا کے پیغام کو مدنظر رکھ کر ظلم کے خلاف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بہادر کشمیری کربلا کے پیغام کو مدنظر رکھ کر ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں‘ ظلم کے خلاف جہدوجہد ہمیشہ کامیاب ہوگی جیسا کہ شہدا کربلا نے کردکھایا۔

(جاری ہے)

منگل کو یوم عاشور کے اختتام پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے میں ہونے والی نا انصافی کا سچ اور حوصلے سے مقابلہ کریں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات