پروفیشنل اینڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں 21 ستمبر کو شروع ہو گی، مختلف کیٹگری میں باکسر آمنے سامنے ہوں گے
بدھ 11 ستمبر 2019 16:22
(جاری ہے)
اس ضمن میں پی ایف ارشد، باکسر اکمل خان، عامر خان اور خرم خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 21 اور 22 ستمبر کو ضلع ایبٹ آباد میں پروفیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر کے اپنی قسمت آزمائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ متعدد کھلاڑیوں نے امیچور باکسنگ کو چھوڑ کر پروفیشنل باکسنگ کھیلنے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں، چیمپئن شپ کا مقصد اچھے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہزارہ پہلے بھی باکسنگ کا گڑھ تھا اور اب بھی ہے، ہزارہ میں نامور کھلاڑی اس وقت میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.