پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈی کل منایا جائیگا

بدھ ستمبر 16:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ فرسٹ ایڈڈے آج12 ستمبر بروز جمعرات کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہونگے۔

(جاری ہے)

ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کا بنیادی مقصد لوگوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت اور مہارتوں سے روشناس کروانا ہے تاکہ کسی بھی حادثے یاقدرتی آفات کے دوران زندگیوں کو موت یامعذوری سے بچایا جاسکے ۔

متعلقہ عنوان :