میرپورخاص،جیلانی جماعت کے روحانی رہنما پیر شفقت حسین شاھ جیلانی المعروف جانی سائیں کا کراچی کی نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا

بدھ ستمبر 16:47

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) سابق ایم این اے سابق ضلع چیئرمن میرپورخاص،جیلانی جماعت کے روحانی رہنماء پیر شفقت حسین شاھ جیلانی المعرو جانی سائیں کا کراچی کی نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی جنازہ نمازآج جمعرات کو دس بجے ادا کی جائے گی۔تدفین آبائی قبرستان درگاھ تاج دھنی قبرستان میرپورخاص میںہوگی۔ مرحوم پ پ پ میرپورخاص ڈویزن کے صدر سابق وفاقی وزیر پیر آفتاب حسین شاھ جیلانی کیچھوٹے بھائی تھے۔

متعلقہ عنوان :