وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کل ’’دفاع اور یکجہتی کشمیر ڈے‘‘ تقریب سے خطاب کریں گے

بدھ 11 ستمبر 2019 16:47

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کل ’’دفاع اور یکجہتی کشمیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کل (جمعرات) 12ستمبر دن گیارہ بجے اوپی ایف گرلز کالج ایف ایٹ ٹو آڈیٹوریم میں ’’دفاع اور یکجہتی کشمیر ڈے‘‘ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :