پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں
4 میجر جنرلز کو لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔آئی ایس پی آر
مقدس فاروق اعوان بدھ 11 ستمبر 2019 16:58
(جاری ہے)
جس میں پاکستان فوج کے 40 برگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ۔
ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران جب کہ 11ڈاکٹرز شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں برگیڈئیر ظفر اقبال مروت ، برگیڈئیر شاکر اللہ خٹک شامل تھے۔اس کے علاوہ برگیڈئیر اویس دستگیر،برگیڈئیر عامر نوید ،برگیڈئیر اعجاز مرزا شامل تھے۔برگیڈئیر تبسم حبیب،برگیڈئیر شجاع انور،برگیڈئیر دلاور خان،برگیڈئیر سرفراز احمد، برگیڈئیر آصف محمود گورایا بھی میجر جنرل رینک پر ترقی پانے والوں میں شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.