دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 11 ستمبر 2019 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد126700 کیوسک اور اخرج 126700کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 19100 کیوسک اور اخراج19100 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد15600 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد50600 کیوسک اور اخراج 16900کیوسک۔

بیراجو ں میں جناح آمد170700 کیوسک اور اخراج 162300 کیوسک،چشمہ آمد161100کیوسک اوراخراج 155000کیوسک، تونسہ آمد176800 کیوسک اور اخراج155600 کیوسک، پنجند آمد36500 کیوسک، اور اخراج 20500 کیوسک،گدو آمد 155500کیوسک اور اخراج 124600 کیوسک، سکھر آمد120000 کیوسک اور اخراج63200 کیوسک کوٹریآمد74900 کیوسک اور اخراج 44400 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1222.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.887 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.247 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔