مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

بدھ 11 ستمبر 2019 17:44

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو
لاہور۔11 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160روپے سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 110روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔