آئی جی سندھ کی محرم الحرام میں سکیورٹی اقدامات پر پولیس کی کارکردگی کی ستائش

بدھ 11 ستمبر 2019 18:07

آئی جی سندھ کی محرم الحرام میں سکیورٹی اقدامات پر پولیس کی کارکردگی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے یکم محرم تا باالخصوص آٹھ،نواور دس محرم کے دوران سندھ بھرمیں اورخصوصاًکراچی میں مجالس/جلوسوں کے مقامات/روٹس پر غیرمعمولی،مستعداور انتہائی متحرک/الرٹ سیکیورٹی اقدامات پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس حوالے سے رینجرزسندھ اور قانون نافذ کرنیوالے دیگراداروں کے بھی جملہ امورواقدامات کو سراہااورتعریف کی ہے ۔