احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس ندیم الطاف کو وعدہ معاف گواہ بننے پر رہا کر دیا

بدھ ستمبر 21:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس ندیم الطاف کو وعدہ معاف گواہ بننے پر رہا کر دیا۔

(جاری ہے)

ندیم الطاف کی رہائی کے احکامات احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کر دیئے ۔ندیم الطاف کی رہائی کی استدعا نیب کی جانب سے کی گئی تھی ۔ بدھ کو محفوظ شدہ فیصلہ جج محمد بشیر نے سنا دیا۔عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس ندیم الطاف کو وعدہ معاف گواہ بننے پر رہا کر دیا۔

متعلقہ عنوان :