احمد یار،تیزرفتار کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،42سالہ خاتون جاں بحق ،بھانجا شدید زخمی ہوگیا

بدھ 11 ستمبر 2019 21:27

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) تیزرفتار کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل میں تصادم 42سالہ خاتون جاں بحق بھانجا شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں38/EB کے نزدیک تیزرفتار کیری ڈبہ نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں منظوراں بی بی زوجہ محمد رفیق اور لیاقت علی سکنہ حجرہ شاہ مقیم زخمی ہوگیا نامعلوم کیری ڈبہ کا ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ریسکیواہلکاروں نے لاش اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔