Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقا ت، پولیس اصلاحات پر گفتگو

بدھ 11 ستمبر 2019 22:55

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقا ت، پولیس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پولیس اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پولیس اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات