گوجرانوالہ۔بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام

بدھ 11 ستمبر 2019 23:07

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) سا بق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی پر قرآن خوانی کی گئی ،کا رکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی کے موقع پر جامعہ مسجد عثما نیہ چا ند نی چوک ما ڈل ٹائون میں قرآن خو انی کی گئی جس میں سا بق چیئرمین عامر اکرام بٹ ،جمشید بٹ ،نعیم یو نس بٹ ،ماما شہباز ،محبوب احمد سمیت کا رکنون نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔اس مو قع پر مر حومہ بیگم کلثوم نواز کی روح کے ایصال ثو اب کیلئے خصو صی دعا بھی کی گئی ۔