ہرنائی۔پکنک منانے والا نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بدھ 11 ستمبر 2019 23:12

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) ہرنائی کے علاقہ سپین تنگی پیر شہر میںپکنک منانے والا ایک نوجوان میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

حادثہ نوجوان کا پائوں پھسلنے کی وجہ سے پیش آیا، جو گہرے پانی میں گر ااور ڈوب کر جاں بحق ہوا، جسے بچانے کی کوشش میں انکے دو ساتھیوں نے ساتھی کو بچانے کیلئے پانی میں کود پڑے پانی کی زیادہ گہرائی کی وجہ سے دونوں کی حالات غیر ہو گئی نذدیکی علاقے کے لوگوں نے نوجوان کی لاش اور دو بے ہوش افراد کو پانی سے نکال دیا گیا مرنے والے نوجوان کا نام طابش کا تعلق کوئٹہ کے علاقہ اے ون سٹی سے تھا جس لاش ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :