ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرفوڈسیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی و گردونواح میں کارروائیاں
ممنوعہ ا شیاء کی فروخت،غیرمعیاری اجزاء کے استعمال ،صفائی کے ناقص انتظامات پر7 فوڈ پوائنٹس کو سر بمہرکردیا گیا
بدھ 11 ستمبر 2019 23:12
(جاری ہے)
اسی طرح سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے،ناقص آئل کے استعمال،حشرات کی بہتات پر دین ہوٹل ،صمد فوڈز،شانگلہ بریڈ اینڈ ریفریشمنٹ،کوئٹہ زلمی ریسٹورنٹ اور سپر پرائم فوڈز اینڈ ریسٹورنٹ کو سر بمہر کیا گیا۔
علاوہ ازیں راولپنڈی میںچیکنگ کرتے ہوئے مختلف فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری خوراک کی فراہمی، ملازمین کے میڈیکلزکی عدم دستیابی اورصفائی کے ناقص انتظامات پر 125,000کے جرمانے عائد کیے ۔جہلم اور اسکے گردونواح میں پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزیوں پر10,000 کے جرمانے عائد کیے گئے۔ڈویژن بھرمیں کارر وائیوں کے دوران بھاری مقدار میںناقص آئل ،زائد المیعاد اشیاء اور مضر صحت خوراک تلف کی گئی۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چیکنگ کے دوران درجنوں فوڈ پوائنٹس کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پرحتمی نوٹسز بھی جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.