سیالکوٹ میں 39سالہ نوجوان کی نعش نہراپر چناب سے برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کردی گئی

بدھ 11 ستمبر 2019 23:55

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) 39سالہ نوجوان کی نعش نہراپر چناب سے برآمد، لواحقین کے حوالے ، ریسکیو1122 کے عملہ کو گزشتہ روزسیالکوٹ وزیرآباد روڈ نزد گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج کے قریب واقع پل نہراپر چناب سے 39سالہ نوجوان کی پانی میںبہتی ہوئی نعش ملی جس کی شناخت سجاد ولد محمد صابر سکنہ مچھروالہ سے ہوئی جس پر نعش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :