ڈرامہ سیریل’’داسی‘‘ 16ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا

جمعرات 12 ستمبر 2019 10:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکار عدیل حسین کا ڈرامہ سیریل’’داسی‘‘ 16ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے میں پہلی بار عدیل حسین اور ماورا حسین مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے،ڈرامیکے ہدایت کار محسن طلعت ہیں جبکہ اس کی کہانی مصباح نوشین نے لکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :