لیکچرر کے خلاف توہین مذہب کے کیس میں استغاثہ کی اپیلیں دائر
عدالت سے ملزم کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کی فرانزک جانچ کا حکم دینے کی استدعا
میاں محمد ندیم جمعرات 12 ستمبر 2019 13:00
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان سے جرح کرچکے ہیں‘عدالت میں گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں کرمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) کی دفعہ 342 کے تحت ملزم کا بیان ریکارڈ کیا جانا تھا. تاہم استغاثہ نے 3 نئی درخواستیں دائر کردیں جس میں ایک 2013 میں ملزم کی گرفتاری کے وقت اس سے برآمد ہونے والے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کو جانچ کے لیے بھجوانے کی تھی. ایک دوسری درخواست میں پی ایف ایس اے کے لیے کام کرنے والے ماہر، جنہوں نے پولیس کی جانب سے اکٹھے کیے گئے شواہد پر رپورٹ مرتب کی تھی، کو طلب کرنے کے لیے سی آر پی سی کی دفعات 540 اور 94 کے تحت دائر درخواستوں سمیت کچھ دستاویز کو پیش کرنے کی استدعا کی گئی. دوسری جانب وکیل دفاع نے عدالت سے مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی درخواست کی ہے‘بعدازاں عدالت نے استغاثہ اور دفاع کی جانب سے دلائل پیش کیے جانے کے بعد سماعت 25 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی.
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.