کامسیٹس یونیورسٹی میں سیکورٹی گارڈ کی لاش ملنے پر خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات ستمبر 13:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2019ء) کامسیٹس یونیورسٹی میں سیکورٹی گارڈ کی لاش ملنے پر خوف وہراس پھیل گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 18سالہ سیکورٹی گارڈ محمدراسب بن پکاکا رہائشی تھا، نجی سیکورٹی کمپنی کا گارڈ یونیورسٹی کی 6نمبر پوسٹ پر تعینات تھا،مرحوم کے جسم پر گولی کا نشان ہے، سیکورٹی گارڈ کی رائفل اس کے قریب سے ہی ملی ہے۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :