برٹش امریکن تمباکو کا اپنے 2,300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

جمعرات ستمبر 13:45

برٹش امریکن تمباکو کا اپنے 2,300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) برطانوی کمپنی برٹش امریکن تمباکو نے اپنے 2,300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔برٹش امریکن تمباکو کے ترجمان کے مطابق وہ دنیا کے مختلف ممالک میں قائم اپنے کارخانوں سے جنوری2020 تک 2,300 ملازمین کو فارغ کر دیں گے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہاکہ ادارے کی آمدنی میں اضافہ لانے کے ایک منصوبے کے تحت ملازمین کو مرحلہ وار فارغ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :