چینی خام لوہے کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 12 ستمبر 2019 13:42

چینی خام لوہے کے نرخوں میں اضافہ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) چین میں خام لوہے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج کے فیوچرز کنٹریکٹ میں جنوری 2020 میں خام لوہے کی سپلائی کے نرخ 4 فیصد اضافے کے ساتھ 660یوان (92.74ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے جبکہ شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں سٹیل ریبار کی اکتوبر کے لئے سپلائی 3479 یوان فی ٹن میں رہی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :