لوئردیر ،تیرہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

جمعرات 12 ستمبر 2019 14:09

لوئردیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء)تیرہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں فوت ۔

(جاری ہے)

اکرام ولد بخت روان عمر بارہ تیرہ سال سکنہ سرپو مینزئی سوری پاو تحصیل لعل قلعہ ضلع دیر پائین نے پستول سے اپنے آپکو گولی سے مار دیاجنہیںزخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر لعل قلعہ لے جایاجا رہا تھاجو راستے میں فوت ہوگیا۔