وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات ستمبر 15:14

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دن اڑھائی بجے کے قریب اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور، مردان، مالاکنڈ، بونیر، چارسدہ، مہمند، شبقدر، بٹگرام، خیبر، باجوڑ، صوابی، نوشہرہ، دیربالا، سوات اور گردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :