کراچی، بہتر انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے شہر قائد کو پانی کی فراہمی ایک بارپھربند
جمعرات 12 ستمبر 2019 18:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون سے بہتر انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے باعث شہر کو ایک کروڑ اسی لاکھ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ واٹر بورڈ حکام کی جانب سے مرمتی کام ابھی تک شروع نہیں کیا گیا ہے۔
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی عدم فراہمی کے باعث واٹربورڈ کے سب سے اہم پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بند ہوگئے ہیں۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ واٹر بورڈ کے دھابیجی سمیت تمام پمپنگ اسٹیشنز ہر بجلی کی فراہمی جاری ہے، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر چند منٹوں کے تعطل کو بلا تاخیر درست کردیا گیا ہے۔ واٹر بورڈ کے تمام بڑے پمپنگ اسٹیشن پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.