رحیم یارخان، خون سفید ہوگیا ،سگے بھائی نے زمین کے تنازع پر بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جمعرات ستمبر 18:30

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2019ء) خون سفید ہوگیا سگے بھائی نے زمین کے تنازع پر اپنے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ظفرآباد میں زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی آصف نے چھوٹے بھائی ثاقب کو ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ مار مار کر لہو لہان کرکے قتل کردیا،ملزم بچوں سمیت موقع سے فرارہوگیا تھانہ سٹی سی ڈویثزن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :