مظفرگڑھ۔پولیس نے گمشدہ بچہ کو تلاش کر کے اس کے والد کے حوالے کر دیا

جمعرات 12 ستمبر 2019 19:05

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سول لائن مظفرگڑھاحمد فراز کھوسہ نے گمشدہ معصوم بچے عثمان کو تلاش کر کے اس کے والد سے ملوا دیا۔

(جاری ہے)

عثمان کے والد کا پنجاب پولیس کو خراج تحسین۔ اس حوالے سے بچے کے والد کا کہنا تھا کہ غریب لوگوں کو مشکل میں خدا کے بعد پولیس ہی سے مدد کی امید ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :