سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی 16 ستمبر کو جاری کرے گا

جمعرات 12 ستمبر 2019 19:19

سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی 16 ستمبر کو جاری کرے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی 16 ستمبر کو جاری کرے گا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی زری پالیسی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس پیر 16 ستمبرکو ہو گا جس میں نئی زری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں اسی روز پریس ریلیز کے ذریعے پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :