صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات ستمبر 19:58

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔12 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ امرود 50 سے 52روپے، کیلا64سی66 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 78تا 80 روپے اور آم چونسہ 94تا98روپے فی کلو فروخت ہوا۔