مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعرات ستمبر 19:58

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔12 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160روپے سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 110روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔