منشیات فرشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 8ملزمان گرفتار

جمعرات 12 ستمبر 2019 20:40

راولپنڈی12ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) ضلیع پولیس نے منشیات فرشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ومنشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے مہیب اللہ سے 5لیٹر شراب،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے نجیب اللہ سے 1پستول30بور معہ4روند،سمیر شاہ سے 1پستول30بور معہ5روند،آکاش سے 1پستول30بور معہ4روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے شکیل سے 1پستول30بور معہ4روند،عبدالواحد سے 1پستول30بور معہ4روند،عاطف سے 1پستول30بور معہ4روند،عالمگیر سے 1پستول30بور معہ4روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :