ساہیوال، بغیر اجازت مجلس و جلوس نکالنے پر چارملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات ستمبر 20:49

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) بغیر اجازت مجلس و جلوس نکالنے پر چارملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق مڈھالی روڈ پر بلاول حسین وغیرہ4ملزمان نے بغیر اجازت مجلس کرواکر جلوس نکال کر خلاف ورزی کی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ فرید ٹائون نے ملزمان کے خلاف 16ایم پی او‘188اور 341ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :