چکوال،ڈکیتی او راقدام قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

جمعرات 12 ستمبر 2019 20:51

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) تھانہ کلر کہار میں ڈکیتی او راقدام قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر عامر شہزاد نے استغاثہ دیا کہ ڈکیتی اور اقدام قتل کے تھانہ کلر کہار میں برریمانڈ جسمانی ملزم اظہار عباس ولد محمد جہانگیر سکنہ رنسیال کے انکشاف پر پسٹل30بور اور دو گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

متعلقہ عنوان :