وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے

جمعرات 12 ستمبر 2019 21:14

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل بروز جمعہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گی-وزیراعلیٰ مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مسجد نبوی ؐ میں نوافل ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ ملک کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کے لئے روضہ رسولؐ پر دعا کریں گی-وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے بھی خصوصی دعا مانگیں گی-