پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزرائے اعلیٰ سردار عثمان بزدار، جام کمال خان، حفیظ الرحمان اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر مہمانوں کی گیلری میں موجود رہے

جمعرات 12 ستمبر 2019 21:54

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزرائے اعلیٰ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب سننے کے لئے خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے صدر مملکت کے خطاب سے قبل آپس میں تبادلہ خیال کیا۔