Live Updates

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پانچ بجکر 19 منٹ پر ایوان میں پہنچے

جمعرات 12 ستمبر 2019 21:54

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پانچ بجکر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پانچ بجکر 19 منٹ پر ایوان میں پہنچے۔ وزیراعظم کی آمد پر حکومتی بینچوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات