صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے پانچ بجکر 20 منٹ پر قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے

جمعرات 12 ستمبر 2019 21:54

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے پانچ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے پانچ بجکر 20 منٹ پر قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے صدر مملکت جب قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے تو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔