اوکاڑہ،واپڈالیسکو سب ڈویژن دیپالپور کابجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 بجلی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقد مات درج

جمعہ ستمبر 16:53

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) واپڈالیسکو سب ڈویژن دیپالپور کابجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 بجلی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمات درج۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ایس ڈی اور واپڈاسب ڈویڑن دیپالپورطارق بشیر نے عملہ کے ھمراہ سب ڈویڑن کی حدودمیں مختلف مقامات پر540میڑ چیک کیے دس میڑریویس پائے گئے جبکہ ایک درجن کے قریب بجلی چوروں کو ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ھوئے موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑاگیا، تمام بجلی چوروں کے میٹرز اور تاریں قبضے میں لے لیں گئیں، بجلی چوروں کو 13304یونٹ جرمانے کی صورت میں عائد کرتے ھوئے ان سے لاکھوں روپیے ریکوری کی گئی اور مقدمات بھی درج کروادیے گئے۔

متعلقہ عنوان :