مریم نواز پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا

جمعہ ستمبر 23:00

مریم نواز پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2019ء) نیب حکام نے مریم نواز کیلئے لایاگیاکھانا لینے سے انکار کر دیا۔ مریم نوازکے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہاہے کہ نیب حکام نے مریم نواز کیلئے لایاگیاکھانا لینے سے انکار کر تے ہوئے کہاکہ نئے حکم نامے کے مطابق مریم کیلئے گھر کا کھانا بند کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ذیشان ملک نے کہاکہ اگر عمران نیازی کو لگتا ہے ان حرکتوں سے حوصلے پست ہو جائیں گے تو اس کی غلط فہمی ہے۔