اداکارہ صائم علی اورصفدرماہی پر فلم’عشق میراانمول‘کے گانے کی عکسبندی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 11:21

اداکارہ صائم علی اورصفدرماہی پر فلم’عشق میراانمول‘کے گانے کی عکسبندی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) اداکارہ صائم علی اورصفدرماہی پر فلم’’عشق میراانمول‘‘کے گانے کی عکسبندی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصنف وہدایتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کے ایک گانے کی عکسبندی گزشتہ روزراوی کنارے پرکی گئی،عکسبندی میں اداکارہ صائم علی اورصفدرماہی نے حصہ لیا،اس فلم کے پروڈیوسرنعیم خان،چودھری سلیم باجوہ اورملک محمدنعیم ہیں،یہ فلم ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے بنائی جارہی ہے،فلم کے لئے میوزک استادقادرعلی شگن نے دیا ہے ،گانے اکرم خیال نے لکھے ہیں جبکہ فلم کے گیتوں کو سائرہ نسیم اورصفدرماہی کی آوازوں میں ریکارڈکیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :