ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ ستمبر 11:59

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکہ میں متبادل خوردنی آئلز کی قیمتیں بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 2193 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :