برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:16

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سی271روپے،، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 97روپے فی درجن رہی۔