لڑکی کے گھر والوں نے بیٹی کے ساتھ کھیتوں میں بیٹھنے پر نوجوان کی ناک کاٹ دی
نوجوان مخالف برادری کا تھا،نوجوان کے والدین نے نئی کہانی سنا دی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:15
(جاری ہے)
پولیس نے اس حوالے سے معاملے کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔
تاہم اس سلسلے میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔واضح رہے کہ مخالف برادری کے ساتھ رشتے جوڑنے اور تعلقات بنانے پر اس سے قبل بھی کئی افسوسناک واقعات پیش آ چکے ہیں۔اب سے کچھ روز قبل ملتان میں حوا کی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے گئے تھے۔گھر سے جانے والی خاتون کی گھر میں ہی پنجایت لگ گئی تھی ۔سسر اور والد نے مل کر خاتون کے سر کے بال کاٹ دئے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقہ تھانہ بستی ملوک میں خاتون پر تشدد کا ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ پنجائیت نے خاتون پر ظلم کرنے کی انتہا کر دی۔کوثر بی بی چار بچوں کی ماں ہے۔پنجائیت میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ خاتون کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑا ہو جس پر میرا منہ کالا کر دیا گیا اور سر کے بال مونڈ دئیے گئے۔متاثرہ خاتون کے سر کے بال مونڈ بے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ خاتون نے انصاف کے حصول کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپیل کی تھی۔جب کہ کچھ سال قبل پسندکی شادی کرنے پرچنہ برادری کی پنجائیت نے جوڑے کوکالاقراردے کرقتل کرنے کاحکم دے دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.