گلوکارہ ایڈل کا اپنے شوہر سے طلاق لینے کے لئے عدالت سے رجوع

ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:57

گلوکارہ ایڈل کا اپنے شوہر سے طلاق لینے کے لئے عدالت سے رجوع
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) ہالی وڈگلوکارہ ایڈل نے اپنے شوہرسمن کونوکی سے طلاق لینے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

(جاری ہے)

31 سالہ گلوکارہ نے طلاق کے لئے رجوع سمن کونوکی کے ایک دوسرے سے علیحدگی کے 5 ماہ قبل کئے گئے اعلان کے بعد کیا ہے۔واضح کہ گلوکارہ ایڈل کے ترجمان نے اپریل میں ان دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئیکہا تھا کہ دونوں اپنے 6 سالہ بیٹے کی کفالت مشترکہ طور پر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :