پولیس کو ایک گھنٹہ تک قرآن و حدیث کی تبلیغ اورعوام سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کے درس کو چند منٹوں بعد ہی بھلا دیاگیا

ہفتہ 14 ستمبر 2019 14:20

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) مریدکے آر پی او شیخوپورہ رینج سہیل حبیب تاجک کی پولیس کو ایک گھنٹہ تک قرآن و حدیث کی تبلیغ اورعوام سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کے درس کو اے ایس پی مریدکے نے چند منٹوں بعد ہی بھلا دیا ۔

(جاری ہے)

آر پی او سے سوال کرنے کیلئے ڈیڑھ گھنٹہ سے انتظار میں بیٹھے صحافیوں کو آر پی او کے سامنے دھکے دئیے گئے جس پر صحافیوں نے شدید احتجاج کیا۔

متعلقہ عنوان :