دُبئی میں مقیم بھارتی نے تلخ کلامی پر بیوی کو چاقو گھونپ کر مار ڈالا
یہ واقعہ القوز کی ایک کار پارکنگ میں پیش آیا
محمد عرفان ہفتہ 14 ستمبر 2019 14:10
(جاری ہے)
اس کی بہن وِدیا ایک پرائیویٹ فرم کے فنانس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتی تھی۔
چونکہ بہنوئی کی جانب سے ان کی بہن کی مار پیٹ کی جاتی تھی، اسی وجہ سے انہوں نے ان کی دونوں بچیوں کو بھی اپنے پاس بھارت میں ہی رکھا تھا۔ ہمیں نہیں علم تھا کہ بات مار پیٹ اور بدکلامی سے بڑھ کر قتل تک جا پہنچے گی۔ دو دِن بعد مقتولہ وِدیا نے مشہور تہوار منانے کی خاطر بھارت آنا تھا، مگر اس کا یہ ارمان دل میں ہی رہ گیا۔ وِدیا کے بزرگ والدین اس المناک سانحے کی خبر سُن کر شدید صدمے کا شکار ہیں۔ وِدیا کی ساتھی ملازمہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت ملنسار اور خوش مزاج خاتون تھی، ابھی تک اس کی موت کا یقین نہیں آ رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.