احمد پور شرقیہ ،دیور نے کلہاڑی سے بھابھی کی انگلی کاٹ دی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:22

احمد پور شرقیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقے میں دیورنے جائیدا د کے جھگڑے پر تشددکے بعدکلہاڑی کے وارسے بھابی کی انگلی کاٹ دی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد دیور کے خلاف مقدمہ درج کیاجائیگا۔پولیس نے واقعہ کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :